ahmad-faraz
رفاقتوں میں پشیمانیاں توہوتی ہیں کہ دوستوں سےبھی نادانیاں توہوتی ہیں - Ahmed Faraz
5/14/2022 01:38:00 PM
0
اب شوق سے کہ جاں سے گزر جانا چاہیئے بول اے ہوائے شہر کدھر جانا چاہیئے Ahmad Faraz
4/20/2022 12:10:00 PM
0
یوں ہی مر مر کے جئیں وقت گزارے جائیں زندگی ہم ترے ہاتھوں سے نہ مارے جائیں|Ahmad Faraz
4/20/2022 08:50:00 AM
0
ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں فرازؔ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں|Ahmad Faraz
4/14/2022 08:05:00 AM
0
کسے خبر وہ محبت تھی یا رقابت تھی بہت سے لوگ تجھے دیکھ کر ہمارے ہوئے |Ahmad Faraz
4/08/2022 01:00:00 PM
0
سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں تو اس کے شہر میں کچھ دن ٹھہر کے دیکھتے ہیں| Ahmed Faraz
4/07/2022 11:14:00 AM
1
