wasi-shah
کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی پھر محبت چھوڑ دے کوئی اور کام کر|Wasi Shah
4/26/2022 12:26:00 PM
0
سمجھ نہیں آتی وفا کریں تو کس سے کریں وصی مٹی سے بنے یہ لوگ کاغذ کے ٹکڑوں پہ بک جاتے ہیں|Wasi Shah
4/26/2022 12:10:00 PM
0
وہ میری شکل میرا نام بھلانے والی اپنی تصویر سے کیا آنکھ ملاتی ہوگی|Wasi Shah
4/26/2022 12:05:00 PM
0
اپنے احساس سے چھو کر مجھے صندل کر دو میں کہ صدیوں سے ادھورا ہوں مکمل کر دو|Wasi Shah
4/26/2022 11:59:00 AM
0
ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو وصی بہت پرُ خلوص لوگ تھے جو تنہا کر گئے|Wasi Shah
4/26/2022 11:55:00 AM
0
نہیں ھوتا کسی طبیب سے اس مرض کا علاج وصی عـــشـــق لا عــلاج ھـــــے ، بس پــــرہــیــز کیجیے |Wasi Shah
4/14/2022 08:57:00 AM
0
کاش میں تیرے حسیں ہاتھ کا کنگن ہوتا تو بڑے پیار سے چاؤ سے بڑے مان کے ساتھ|Wasi Shah
4/14/2022 08:52:00 AM
0
کل ہمیشہ کی طرح اس نے کہا یہ فون پر میں بہت مصروف ہوں مجھ کو بہت سے کام ہیں|Wasi Shah
4/14/2022 08:48:00 AM
0
باندھ لیں ہاتھ پہ سینے پہ سجا لیں تم کو جی میں آتا ہے کہ تعویذ بنا لیں تم کو|Wasi Shah
4/14/2022 08:40:00 AM
0
