ہم اس عہد کے باشندے ہیں,
جہاں رقاصہ کے رقص سے اٹھتی دھول,
لمس کے الزام میں گھنگرو کے چھن چھن
شور نوچ ڈالتی ہے!
ہم اس عہد کے باشندے ہیں,
جہاں رقاصہ کے رقص سے اٹھتی دھول,
لمس کے الزام میں گھنگرو کے چھن چھن
شور نوچ ڈالتی ہے!
Copyright (c) 2022 ARBAB-E-WAFAA All Right Reseved