ایسا کیا بدل, بدل لیا ہے جہاں نے
شاید میری ہنسی کہیں راس نہیں
وہ جو چہکتے تھے رات دن کبھی
اب محبت میری کہیں پاس نہیں
اب تو ہمارے شعر بھی بے ضرر رہے
پڑھ کر بھی انہیں کوئی آس نہیں
(سرفروش)
ایسا کیا بدل, بدل لیا ہے جہاں نے شاید میری ہنسی کہیں راس نہیں - Hafiz Osama
8/11/2022 11:21:00 AM
0
Share to other apps