اے دوست تو نے دوستی کا حق ادا کیا اپنی خوشی لوٹا کے میرا غم گھٹا دیا|Kamal Hussain Balti

0

 

 

اے دوست تو نے دوستی کا حق ادا کیا اپنی خوشی لوٹا کے میرا غم گھٹا دیا   کہنے کو تو اپنے ہیں جہاں میں بہت مگر اپنوں نے مجھ کو در سے دربدر کرا دیا  لڑتا رہا دنیا سے اپنوں کے لیے میں اپنوں نے تو وفا کا مجھے یہ صلہ دیا  بڑے عرصہ دراز کے بعد غم ہوا تھا کم ہنسنا ابھی سیکھا تھا کہ پھر سے رولا دیا  من کی لگی ہوئی آگ بجھی تھی ابھی ابھی کچھ دیر ہی گزری تھی کہ گھر بھی جلا دیا  ,Sad urdu poetry,urdu potery,romantic urdu potery,urdu,potery,hamariweb,urdu shayari,best urdu poetry,	poetry sms,shayari urdu,urdu poetry,sad poetries in urdu,urdu status,full sad poetry sms urdu,sad poetry,2 line urdu english poetry sms,sms shayari urdu new 2022 offline

اے دوست تو نے دوستی کا حق ادا کیا

اپنی خوشی لوٹا کے میرا غم گھٹا دیا


کہنے کو تو اپنے ہیں جہاں میں بہت مگر

اپنوں نے مجھ کو در سے دربدر کرا دیا


لڑتا رہا دنیا سے اپنوں کے لیے میں

اپنوں نے تو وفا کا مجھے یہ صلہ دیا


بڑے عرصہ دراز کے بعد غم ہوا تھا کم

ہنسنا ابھی سیکھا تھا کہ پھر سے رولا دیا


من کی لگی ہوئی آگ بجھی تھی ابھی ابھی

کچھ دیر ہی گزری تھی کہ گھر بھی جلا دیا

Kamal Hussain Balti 

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Post a Comment (0)

buttons=(Accept !) days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top