یار تجھ سے دور جانے میں تھوڈا تو وقت لگے گا نہ
تیری
یادوں کو بھلانے میں تھوڈا تو وقت لگے گا نہ
تو نے دل
جو توڑا ہے یہ تیرا شوق نہیں مجبوری تھی
اب خود
کو یہ سمجھانے میں تھوڑا تو وقت لگے گا نہ
چہرے کی
سجاوٹ سے تمیں لگتا ہے کہ خوش ہوں میں
پر اب دل
سے مسکرانے میں تھوڑا تو وقت لگے گا نہ
ہمارے
رشتے میں تمہیں لگتا ہے غلطیاں ساری میری تھیں
پر حقیقت
کو سامنے آنے میں تھوڑا تو وقت لگے گا نہ
تیری
زندگی میں ہیں غم جتنے سب ہیں میرے ہونے سے
میرے
وجود کو اب مٹ جانے میں تھوڑا تو وقت لگےگا نہ
تیرے
جانے کے بعد تو فادیؔ بس ایک زندہ لاش ہی ہے
اس لاش
کو اب دفنانے میں تھوڑا تو وقت لگے گا
Fahad Riaz Faadi