خدارا مخلص ہو جائیں! Motivational Urdu Stories

0

 




آج ہرشخص اپنی لاش کو کندے پر لیئے پھر رہا ہے۔ہر شخص اپنے غم کا مداوا ڈھونڈ رہا ہے۔  ہر شخص چاہتا ہے کہ اسے سنا جائیں ہرشخص چاہتا ہے کہ اس کے غم غلط ہو جائے ہر شخص کہ ہاتھ خود اپنے گریبان چاک کررہے ہیں وہ منتظر ہے کہ کوئی ان ہاتھوکوہٹانے والا تو ہو  پڑھانے والے بہت ہیں, رٹا لگوانے والے بہت ہیں, چرب زبانی کرنے والے بہت ہیں, سبز باغ دکھانے والے بہت ہیں۔مگر میں دھونڈتا ہوزندگی کہا گئی؟ میں کندہ تلاش کرتا ہو جو مجھے کہیں نظرنہیں آتا۔

نوجوانوں کی فوج در فوج موجود ہیں لیکن سمت نہیں ہے,سکون کے زرائے نہیں ہے۔ہر طرف فرسٹریشن ہیں۔اور وہ اسے کہیں نا کہیں نکال رہے ہیں۔ وہ بس اپنا وقت کاٹ کرکام چلا رہے ہیں۔ انہیں گالیاں سنا پرتی ہیں۔ کیونکہ وہ اگر کام بھی کرتے ہیں تو کسی کے کندھے پرسررکھ کراپنا کندہ دینے کو تیار نہیں ہے۔نتیجہ یہ ہےکہ بیزاری اورالجھن بڑتی جا رہی ہے۔ ہر نوجوان زندگی سے عاجز ہے، اور سسٹم کو کوس رہا ہے اپنی غلطی تسلیم کرنے کو تیار بھی نہیں ہم گویا کہ ایک بھنور میں ہیں۔ اور اس بھنورمیں ہم پھنستے جا رہے ہیں۔ ہم ڈوبتے جا رہے ہیں۔ ہمیں ادراق ہی نہیں ہے کہ ہم کس قدر خطرات میں گرتے جا رہے ہیں۔

 آخر اس کا حل کیا ہے؟ خدارا اپنے ساتھ مخلص ہوجائیے۔ یہ زندگی جو 20،22 ہزار دنوں پر مشتمل ہیں صرف ایک بار ملی ہے۔ اسے پورے خلوص اور محبت کے ساتھ گزارئیے خلوص اپنی زات کے ساتھ محبت اپنے آپ سے جس دن آپ نے اپنے ساتھ خلوص اورمحبت اختیار کرلی اس دن آپ کو کندہ مل جائے گا۔

ایک کتاب محبت کے چالیس اصول میں مصنفہ کہتی ہے کہ محبت بھری ہوئی ہو تو کائنات میں محبت نظر آتی ہے۔ اپنے اندر محبت ہوتو کسی کو محبت دے سکتے ہیں جو چیز اپنے اندر ہی نہیں ہے وہ دینا بہت مشکل ہے۔ اگر کسی کی شفقت ملے تو پھر کبھی نہ بھولیئے کہ اب آپ کو بھی شفقت دینی ہے۔ اسی طرح زندگی کا پہیہ گھومتا رہے گا اورمحبت اور شفقت پھیلتی رہے گی یہ محبت و شفقت دسروں کے لیئے کندہ بنے گی۔.

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Post a Comment (0)

buttons=(Accept !) days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top